اسلام آباد، 3اگست (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ جنوب ایشیائی علاقائی تعاون تنظیم (سارک) ملکوں کے وزرائے داخلہ کی دوروزہ میٹنگ میں شرکت کے لئے آج
یہاں پہنچ گئے۔
داخلہ سکریٹری راجیو مہرشی کل ہی یہاں پہنچ گئے تھے۔
پٹھان کوٹ ایر بیس پر دہشت گردانہ حملے کے بعد ہندوستان کے کسی وزیرکا پاکستان کا یہ پہلا دورہ ہے۔